the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
فیروز پور روڈ پر آج صبح شدید کہرے کی وجہ سے اسکول اساتذہ کو لے جانے والی ایک گاڑی اور مخالف سمت سے ایک ٹرک کے درمیان ٹکر ہونے سے کم از کم 13 لوگوں کی موت ہو گئی اور دو دیگر زخمی ہو گئے ۔ یہ حادثہ یہاں سے تقریبا 10 کلومیٹر دور چاندماري گاؤں کے نزدیک ہواجس میں ایک گاڑی پر سوار کل 15 میں سے 14 لوگوں کی موت ہو گئی ۔ مرنے والوں میں



مختلف اسکولوں کے 13 اساتذہ اور گاڑی کے ڈرائیور شامل ہیں۔اس حادثہ میں 6 لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ باقی نے اسپتال میں دم توڑ دیا ۔ مقامی لوگوں نے موقع پہنچ کران لوگوں کو گاڑی سے باہر نکالا اور اسپتال پہنچایا جہاں6 افراد کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا۔ حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا ۔ پولس اس کی تلاش کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.